Thursday, 18 July 2013

دنیا میں ھر کارکن صبح گھر سے نکلتا ہے تو اسے پورا یقین ہوتا ہے کہ شام تک اس کے حصے کا رزق اس کو مل جایئگا
لیکن طالبعلم ایک ایسا کارکن ہے جو سالہاسال محنت کرتا ہے لیکن اسےیہ پتہ نہیں ہوتا کہ اسے کچھ ملے گا بھی یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔  ایک ریٹائرڈ پرنسپل صاحب کا مشاھدہ


No comments:

Post a Comment